مری نظر کی،جگر،دل کی دل لگی قائم

Poet: zaigham jaffery By: zaigham jaffery, Daska

مری نظر کی،جگر،دل کی دل لگی قائم
رہے گی پھولوں میں جب تک یہ تازگی قائم

کہ عمر بھر جو رہی ان سے دوستی قائم
تو خارزادوں سے ہے اپنی دشمنی قائم

انیسِ عصر کے ہونٹوں پہ گر عروض نہ ہوں
تو خاک ہو گی زمانے میں شاعری قائم

Rate it:
Views: 403
08 Jul, 2011