مرے جذبات کا آنکھوں میں دکھائی دینا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارکمرے جذبات کا آنکھوں میں دکھائی دینا
کتنا مشکل ہے سمندر کو رہائی دینا
تو جو چاہے تو یہاں ترک تعلق کر لے
شوق مجھ کو نہیں ایسے میں دہائی دینا
More Love / Romantic Poetry







