سمندر میں بہا اشکوں کا دھارا لوٹ آؤ نا مرے دل نے تجھے پھر سے پکارا لوٹ آؤ نا وہ لوٹا ہے مرے آنگن میں پھر سے روشنی لے کر کہیں پھر کھونہ جائے یہ ستارہ لوٹ آؤ نا