Add Poetry

مزارپہ دھاگہ باندھنےسےمل جاتاکوئی

Poet: humaira hammad By: humaira hammad, gujranwala

محبت میں ھم اک نئی ریت کرڈالتے ھیں
تجھےمرشدمان کرتری بیعت کرڈالتےھیں

اسقدر عاجزھوئےپھرتےھیں بےبس ترے
قتل کرتےھیں پھرخودکودیت کرڈالتےھیں

اک د فعہ مراھونے کی حامی تو بھر
ترے سامنے یہ دنیاجیت کر ڈ التے ھیں

نہ اٹھامرے سامنے پھن تو اسطرح ترے
سرپھرےسانپ کازھرزیست کرڈالتےھیں

مزارپہ دھاگہ باندھنےسےمل جاتاکوئی حمیرا
جان تمناترے لیے یہ نیت بھی کر ڈالتے ھیں

Rate it:
Views: 331
31 Mar, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets