مسافر

Poet: Shakira Khan By: Shakira Nandini, Karachi

میں صبح چھوڑجاؤں گی تمہارے پاس
بس تم شام کو میری سنبھالے رکھنا

دنوں کے ساتھ گر میں گزر بھی جائوں
تو پلكوں میں میری صورت بسائے رکھنا

يادو میں لپٹی دوستی گر بھول بھی جائوں
جھگڑوں میں چھپی وہ محبت بچائے رکھنا

میں صبح چھوڑجاؤں گی تمہارے پاس
بس تم شام کو میری سنبھالے رکھنا

Rate it:
Views: 612
08 Jan, 2017