مسکراتی ھوں تیری باتوں پر

Poet: JAN-E-WASHMA By: washma khan, moscow

مسکراتی ھوں تیری باتوں پر
رنگ آئے سرخ گالوں پر
اس نے بھی وھی چنے لفظ
جس پر آئیں دل مسکرائے
ھاتھوں میں ھےاسکا ہنر
چھائی رھتی ھے خیالوں میں

Rate it:
Views: 663
26 Jun, 2012