مسکرانے کومیرے پیار بنا لیتا ھے

Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

مسکرانے کومیرے پیار بنا لیتا ھے
وہ ھر بات کو چاھت بنا لیتا ھے
باتوں میںاسکےوہ جادو ھےاک لحمے میں
میرے انکار کو اقرار بنا لیتا ھے

Rate it:
Views: 607
29 Jun, 2012