مشکل
Poet: Abbasi By: Ayaz Abbasi, hydچلو مشکل سہی لیکن گذارہ کار لیا جائے
بھلا کر اسکو جینا کا سہارا کر لیا جائے
کتاب عشق میں ایسا نہیں کلیہ جیسے پڑھ کر
اسکی محفل میں دشمن کو گوارہ کر لیا جائے
اندھیری رات میں تنہا سفر کرنا نہیں اچھا
سفر میں ہمسفر کو دوبارہ کر لیا جائے
مسلسل غم اٹھانے سے یہی بہتر ہے اگر سمجھو
کنارہ کرنے والوں سے کنارہ کر لیا جائے
More Love / Romantic Poetry






