Add Poetry

مشکل سے دن نے شب کو منایا

Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, Faisalabad

آنکھوں نے دل کو ہنر یہ سکھایا
بلندی پہ تھا جو پست آیا
جزوئے قلب سے امیدیں بہت تھی
چلے جب وہ پیچھے اسکو نہ پایا

نگار چمن سے وہ بے خبر گزرا
بھیجا تھا جسکو بہت دیر لایا
لگا رونے وہ بے سود بیٹھا
بلبل نے باغباں کو یہ قصہ سنایا

شکایت لگائی ستاروں نے صبح سے
مشکل سے دن نے شب کو منایا
دل مٹی کے گھر مے تھا مغرور بیٹھا رضا
سو جس نے بنایا اسی نے گرایا

Rate it:
Views: 402
16 Jul, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets