مشکل ہے
Poet: umar draaz By: umar draaz, gujratہم ان سے محبت کرتے ہیں مگر اظہار مشکل ہے
ہم جی رہے ہیں مرضی سے ایسا اقرار مشکل ہے
کوئی تو تھام لے ہم کو “دراز“قدم پھر ڈھمگائے ہیں
سہار دے گا جو ہم کو وہ ملنا پیار مشکل ہے
More Love / Romantic Poetry






