معاف کیا تم کو تم بَری تو ہو لیکن
Poet: جہانزیب کُنجاہی By: jahanzeb kunjahi, Gujratمعاف کیا تم کو تم بَری تو ہو لیکن 
 سبھی دلائل تیرے خلاف ہیں جاناں
 
 خبر سنی ہے تم بے حجاب نکلو گے 
 ہاں نکلو اب سو خوں بھی معاف ہیں جاناں
  
More Love / Romantic Poetry






