اتنا تراشا ہے مشکلوں نے کہ چمک کےگو ہر ہو گئے ہیں قیمت وہ اب لگاتے ہیں جب پہنچ سے با ہر ہو گئے ہیں اب تو شوخی میں کوئی پکار بھی ہم نہیں لگا سکتے اب عمر کے اس حصّے میں ہیں کہ معتبر ہو گئے ہیں