Add Poetry

معجزہ

Poet: ظفربلال By: zafar bilal, Rawalpindi

مجھے معجزوں پہ یقین ہے
مگر ، اِس قدر ہے خبر مجھے

کہہ تمام تر میری چاہتيں
تیرے پاس آنےکی خواھشييں
میرے چاھےجانے كے حسرتیں
میرے شب گزیدہ محبتيں
میں تلاش کی کن ایک تیرے
ہیں دھواں دھواں سے ریاضتیں

میرے خاب ہیں ابھی منتشر
ہے تلاش کہہ کوئی دیدا ور

میرے صبحوں شام اجال دے
میرے خواھشوں کو کمال دے
میرے حسرتوں کو وصال دے
میرے ولولوں کو جلال دے

وہ کمال صبحِ خیال دے
دے ھلال کو شبوں میری جو

میں کیا کروں كے کرامتیں
سب ہے مئجزوں کی حکایتیں

میرے تیرا شب سے گریز پا
آشنا نا سے چاھتوں میری

سامری ساحرے طلسمے نہ
آمری لیلائ جنونے نہ

نہ تو تو ہے میرے نصیب میں
نہ سحر ہے میرے نقیب میں

مجھے یوں ہے رہنا ہے جان با لب
مجھے جاگنا ہے تمام شب

سرے شام سبھی لباس میں
کسی معجزے كے تلاش میں

Rate it:
Views: 415
31 May, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا؟
یہ اِضطراب، یہ شوقِ دَوام کس کا تھا؟
جو بے نَقاب ہوا خواب میں، بتایا نہیں،
یہ حُسن، یہ نگہِ خوش کَلام کس کا تھا؟
سَکوتِ شَب میں جو دِل کو جَلا گیا آخر،
چَراغ کون تھا، شُعلۂ خام کس کا تھا؟
تُمہارے بعد جو تَنہائی کا سَفر گُزرا،
ہر ایک موڑ پہ سایہ، سَلام کس کا تھا؟
جو لَب ہِلے نہ کبھی، اَشک بَن کے بَہتا رہا،
وہ غَم تُمہارا تھا یا میرا نام کس کا تھا؟
جو زَخم دے کے بھی چُپ تھا، وہ شَخص کیسا تھا؟
نہ پُوچھ مجھ سے، وُہی اِنتقام کس کا تھا؟
دھُواں تھا دِل میں، مَگر روشنی سی باقی تھی،
جَلا جو خواب، وُہی احتشام کس کا تھا؟
جو زِندگی کو بِکھرنے سے روک لیتا تھا،
وہ حَرف، وہ دُعا، وہ کَلام کس کا تھا؟
سُنے بغیر جو خاموش ہو گیا مظہرؔ،
وہ آخری سا دِل آشوب جام کس کا تھا؟
نَظر میں عَکس رہا، دِل میں چُپ سا طُوفاں تھا،
یہ بے قَراری، یہ وَجد و قیام کس کا تھا؟
جو دَستِ غیر سے خط بھی ملا تو حَیرت تھی،
بِکھرتے حَرف میں وہ اِحترام کس کا تھا؟
کہیں سے آئی صَدا، اور سَب لَرز سے گئے،
یہ کَیف، یہ اَثر، یہ پَیام کس کا تھا؟
تُمہیں جو کہتے ہیں مظہرؔ وَفا سے دُور ہوا،
بَتاؤ ان کو، وُہی تو غُلام کس کا تھا؟
MAZHAR IQBAL GONDAL
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets