معصوم

Poet: Satti By: Saadat Amin Satti, abudhabi

میں نے فاصلوں کو گھٹایا وہ جدائی کر گیا
لگتا تھا بڑا معصوم مگر بے وفائی کر گیا

اس نے سیکھا دیا کسی پہ اعتبار نہ کرنا
کتنی برائی کر کے بھی اچھائی کر گیا

Rate it:
Views: 442
06 Sep, 2009