چکنا چور ہو جاتے ہیں شیشے کی طرح سارے آنکھوں میں اتنے خواب سجایا نہیں کرتے آنسو بہتے ہیں اتنے کہ ڈوب جاتے ہیں سارے ارماں یہ زندگی ھے اس میں ہر پل مسکرایا نہیں کرتے