معصوم دل

Poet: Dr Ch Tanweer Sarwar Shakar By: Dr Ch Tanweer Sarwar, Lahore

جلتا ہوا چراغ تم نے کیسے بجھا دیا
معصوم دل میرے کو تم نے کیسے جلا دیا

ناداں تھا یہ دل میرا جو تم پہ آ گیا
نادان دل کو تم نے کیسے بھلا دیا

دل دے دیا تمہیں اور جان بھی نثار کر دی
بدلے میں دل و جان کے مجھے تم نے کیا دیا

معصوم دلمیرے کے ٹکٹرے ہزار کر دیے
ہر دل کے ٹکٹرے کو تم نے مٹی میں ملا دیا

سنبھال نہ سکا تو معصوم دل کو شاکر
دل معصوم پر ظالم نے زخم کیسا لگا دیا

Rate it:
Views: 438
08 Mar, 2015