مقدر جب کسی پہ مہربان ہو جاتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمقدر جب کسی پہ مہربان ہو جاتا ہے
پھر بوڑھا بندہ بھی جوان ہو جاتاہے
اگرکوئی حسیں چہرہ مہرباں ہوجائے
توپھرکمزوربھی پہلوان ہو جاتاہے
ہم سےجو کوئی مسکراکربات کرلے
اسےہم سےپیارہےہمیں گمان ہوجاتاہے
محبت نام سےمجھےاتنی محبت ہے
میرےسخن کامحبت عنوان ہوجاتاہے
More Love / Romantic Poetry






