مقدر کے گردش میں ہے میرا ستارا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

مقدر کے گردش میں ہے میرا ستارا
اب کشتی کو ملنا نہیں ہے کنارا

کسی کو کیا پتہ کیا حال ہے ہمارا
کبھی کسی نے نہ پوچھا حال ہمارا

جسے ہم نے روح میں اتارا
اسی نے ہمیں اندھیروں میں اتارا

اسے بار بار ہم نے پکارا
جس نے دنیا میں چھوڑا مجھکو بے سہارا

اس جہاں میں بھی ایسے لوگ ہے وشمہ

Rate it:
Views: 654
05 Feb, 2013