مل گیا ہوگا کوئی غضب کا ہمدرد

Poet: Shahid Hasrat By: Shahid Hasrat, Multan

مل گیا ہوگا کوئی غضب کا ہمدرد
ورنہ میرا یار بدلنے والا تو نہیں تھا

Rate it:
Views: 836
24 Sep, 2018