ملا تھا پیارا ہمیں اک سہارا

Poet: ابو من By: ابو من, islamabad

 اکیلے کیا من جیا جو گزاری
کیا ہم کیا گزرتی جو گزاری

خدا کو خفا تو نہیں کر پیارے
اسی کی عطا زندگی جو گزاری

ملا تھا پیارا ہمیں اک سہارا
حیاتی تبھی ہے اچھی جو گزاری

ہمیں زندگانی زیاں کا نہیں غم
ملی جو سزا تھی تبھی تو گزاری

Rate it:
Views: 402
10 Feb, 2013