ملاقات ہو تجھ سے
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoتیرے ہر غم کو اپنی روح میں اتار لوں
زندگی اپنی تیری چاہت میں سنوار لوں
ملاقات ہو تجھ سے کچھ اس طرح میری
ساری عمرصرف ایک ملاقات میں گزار لوں
More Love / Romantic Poetry
تیرے ہر غم کو اپنی روح میں اتار لوں
زندگی اپنی تیری چاہت میں سنوار لوں
ملاقات ہو تجھ سے کچھ اس طرح میری
ساری عمرصرف ایک ملاقات میں گزار لوں