ملنے کی نکال کوئی صورت

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

چین نہ آئے بن دیکھے تیری صورت
آنکھوں میں بسی ہے بس تیری مورت
تجھ بن جیا نہ جائے گا یار مجھ سے
ملنے کی نکال تو ہی کوئی صورت

Rate it:
Views: 990
10 Jun, 2009