سنا ہے ملکہ محبت کا تخلص پا لیا اس نے اس کی حکمرانی کو مان لینا ضروری ہے اس کے من میں جو بھی آئے وہ کر سکتا ہے ہمیں محبت کرنی ہو تو اجازت ضروری ہے