ممکن ہے

Poet: آرزو طاہر By: آرزو طاہر, Rawalpindi

لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار سچ میں مجھے گنوا دے

Rate it:
Views: 185
13 Oct, 2024