Add Poetry

من میں اک خلش سی تھی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آج میرےیار کا پیغام آیا ہے
بڑی دورسےمیرےنام آیاہے

من میں اک خلش سی تھی
خط پڑھ کردل کوآرام آیاہے

نامہ دیرسےآٰیا درست آٰیا
چلوانہیں یادتومیرانام آیاہے

اسےپڑھ کریوں لگتاہے
میری وفاؤں کاانعام آٰیاہے

خفیہ خط پہلےبھی آتےتھے
مگریہ تو آج سرعام آیا ہے

اس سےمجھےبڑافائدہ ہوا
رقیبوں کوجلانےکہ کام آیاہے

Rate it:
Views: 429
10 Nov, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets