آہ و الم کا سماں رہنے دو
یونہی عمرجاوداں رہنے دو
ناصح نے کیا کیا حاصل
جان کومحوجاناں رہنے دو
لطف غم سے آشنا ہیں ہم
کچھ دیر اور نالاں رہنے دو
عشق میں متعبر ہوگیا میں
اب توامام عاشقاں رہنے دو
سکوت میں موت ہے فرق
من میں کارواں رہنے دو