منافق
Poet: SALAMAT SHAKIR By: salamat shakir, SAHIWAL جو بھی دل میں آتا ہے۔۔۔۔۔ کہہ دیتا ہوں
تیرے دل کی طرح منافق نہیں ہوں میں
کوئی اور ہی پڑھے گا اب قصیدے تیرے
کہ دغا بازوں کے موافق نہیں ہوں میں
More Love / Romantic Poetry
جو بھی دل میں آتا ہے۔۔۔۔۔ کہہ دیتا ہوں
تیرے دل کی طرح منافق نہیں ہوں میں
کوئی اور ہی پڑھے گا اب قصیدے تیرے
کہ دغا بازوں کے موافق نہیں ہوں میں