منتظر

Poet: Mohammad Attique By: mohammad Attique, lahore

میری ہر نظر تیری منتظر تیری ہر نظر کسی اور کی
میری زندگی تیری بندگی تیری زندگی کسی اور کی

کبھی وقت جو ملے زرا آ ک دیکھ مرے حال کو
میری ہر گھڑی تیرے لئے تیری ہر گھڑی کسی اور کی

مجھے صرف تھی تیری طلب پر جانے کیوں مجھے تو نا ملا
تو اسے ملا مرے صنم جسے تھی طلب کسی اور کی

Rate it:
Views: 998
11 May, 2011