منتظر ھوں میں

Poet: ayesha khan By: Ayesha khan, D,punjab

منتظر ھوں میں تیرے
خوابوں کے شجر کی

منتظر ھوں میں تیرے
ارمانوں کو بننے کی

منتظر ھوں میں تیرے
ھمیشہ سنگ چلنے کی

منتظر ھوں میں تیرے
خوشیوں کی وجہ بننے کی

منتظر ھوں میں تیرے
زندگی کا حصہ بننے کی

منتظر ھوں میں تیرے
زندگی کا ھر پل ساتھ جینے کی

Rate it:
Views: 518
24 Feb, 2013