منزل سے بھٹکے ہیں رہبر نہیں ملتا لٹیرے ملتے ہیں کوئی معتبرنہیں ملتا جس پہ ہم دونوں کےنام لکھے تھے اس دشت میں کہیں وہ شجرنہیں ملتا