Add Poetry

منزل کے تنگ راستے اور ہوئی گمراہ ہماری سوچیں

Poet: Santosh Gomani By: Santosh Gomani, Mithi

منزل کے تنگ راستے اور ہوئی گمراہ ہماری سوچیں
سنگین اِس گھڑی میں نہیں ہیں ہمراہ ہماری سوچیں

یونہی کبھی روح کے وجود کے قائل بھی نہ ہوئے اور
تکبر کے رفیق نہ تھے جتنی ہوئی افسرہ ہماری سوچیں

نیم مستی سے زندگی کو آخرت کی ہاں دھکیلا
مگر ہر مدہوشی میں رہی ہیں مقبرہ ہماری سوچیں

حقیقت یہ حال تو کثیر لاثانی ہے اپنا مگر
افسانوں کے حلقے میں تھی تبصرہ ہماری سوچیں

بڑے بند گہرائی کے نینوں میں سجاکے رکھدیئے
ٹپکی یہ رعنایاں تو ہوگئی قطرہ قطرہ ہماری سوچیں

اس حال میں ضرورت مقدار آئیندہ بھی بستاہے
اور کچھ ماضی کے لے بیٹھی پرمپرا ہماری سوچیں

 

Rate it:
Views: 529
03 Feb, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets