دل کو ردائے پیار نے ڈھانپا ہی تھا مرے غم کی سیاہ رات سحر میں بدل گئ موسم بہار عشق مرے دل میں کیا بسا یہ کائنات پیار کی خوشبو میں ڈھل گئی