چھائی ہے اک عجب سی خامشی الفاظ میں آنے والے طوفان کا پیش خیمہ ہو جیسے قُفل لگے ہیں تخیل و افکار پر موسم ہجراں میں وجود بے کراں ہو جیسے