مولا کسی کو ایسی کڑی سزا نہ دے کسی کو دوست کوئی بیوفا نہ دے جس کی ساری عمر برائیوں میں گزرے کسی کو ایسی زندگی میرا خدا نہ دے