موہے آئے تم سے لاج پیا۔۔۔

Poet: zeest.sun By: zeest.sun, u a e

موہے آے تم سے
لاج پیا
پر کہتی ہوں میں
آج پیا
اس دل پہ
تمھارا راج پیا
جب دیکھو یاد آ جاتے ہو
خوابوں میں
آتے جاتے ہو
نہیں اور کوئ
تمہیں کاج پیا

Rate it:
Views: 353
14 Mar, 2014