ميں نے تم سے پيار کيا ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اپني زندگی کو تمہارے نام کيا ھے
تمہارے آنے کا ہر پل انتظار کيا ھے

اپنے دل کو تمہارے لئے بےقرار کيا ھے
تمہاری ہر تلخی کو ميں نے برداشت کيا ھے

تمہاری ہر نا پے بھی اظہار کيا ھے
خود کو تمہارا طلبگار کيا ھے

اپنی ہر خوشی کو تم سے وار ديا ھے
اپنی ہر حد کو ميں نے پار کيا ھے

ميں نے تم سے پيار کيا ہے

Rate it:
Views: 771
11 Apr, 2011