مُجھے عشق ہو خدا کرے

Poet: زیشان حیدر شانی By: Zishan Haider Shani, Islamabad

مُجھے عشق ہو خدا کرے
ہوؤں خدا سب سے پَرے

مُجھے عشق ہو خدا کرے
جگتی آنکھیں یقتبس ترَے

مجھے عشق ہو خدا کرے
مثالِ بلال رحمت رہے

مجھے عشق ہو خدا کرے
غلام ترا رب وفا کرے

مجھے عشق ہو خدا کرے
میں جہاں نگر کہا کرے

Rate it:
Views: 158
16 Jul, 2025