مُحبت

Poet: NS By: NS, lhr

مُحبت سورج ہے وہ
جو ڈھلتا نہیں
مُحبت چاند ہے وہ
جو گھٹتا نہیں
مُحبت موسم ہے وہ
جو بدلتا نہیں
مُحبت صرف ابد ہے
ازل نہیں
محبت مُدت ہے وہ
جو پوری ہوتی نہیں
آج میں ہوں ، وہی مُحبت ہے
اور ایک اُس کی مُحبت
جو دھوکے کہ سوا کچھ بھی نہیں

Rate it:
Views: 827
23 Oct, 2012
More Love / Romantic Poetry