مکتب عشق

Poet: AS By: Azeem, Kamalia

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں
پا لینا ہی عشق نہیں، فنا ہونا بھی عشق ہے

Rate it:
Views: 568
21 Nov, 2017