مہربانی ہے اس کی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

صورت نورانی ہےاس کی
مجھ پہ مہربانی ہےاس کی

زمیں کی مخلوق ہوکربھی
سوچ آسمانی ہےاس کی

مجھ جیسے سےپیارکرنا
بہت بڑی قربانی ہےاس کی

آج کل اصغر کےدل وجگرپر
صرف حکمرانی ہےاس کی

Rate it:
Views: 723
08 Oct, 2012