مہرِ فلَک پہ ---

Poet: UA By: UA, Lahore

مہرِ فلک پہ
ستاروں کے جھرمٹ میں
جگمگاتا وہ چاند
لگتامقدر کا ستارہ ہے وہ

دنیا کہتی نہیں تمہارا
اور یہ دِل کہتا
نہیں نہیں
ہمارا ہے وہ

مہرِ فلک پہ
ستاروں کے جھرمٹ میں
جگمگاتا وہ چاند
لگتامقدر کا ستارہ ہے وہ
 

Rate it:
Views: 439
08 Nov, 2018
More Love / Romantic Poetry