مہکتی سانسیں کی کلیوں نے آگ ایسی لگائی ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, moscowمہکتی سانسیں کی کلیوں نے آگ ایسی لگائی ہے
میرے لفظوں کی تابش سے تیری تصویر بولی ہے
کئ مشرک نہ کہہ ڈالے مجھے خوف خدا ہے
ابھی دو پل گزرے ہیں تیری تو یاد میں
More Love / Romantic Poetry






