میرا آ غاز تم سے ہیں

Poet: ابریش انمول By: Abrish anmol, Sargodha

میرا آ غاز تم سے ہیں ۔
میرے احساسات تم سے ہیں
میرے جذبات تم سے ہیں
میرے خیالات تم سے ہیں
میری خواہشات تم سے ہیں
میری خوشیاں تم سے ہیں
میری وفائیں تم سے ہیں
میرا اختیتام تم پہ ہیں
میری جان
میری زندگی تم سے ہیں
ہاں تم سے بس تم سے ہیں

Rate it:
Views: 444
31 Aug, 2016
More Love / Romantic Poetry