میرا افسانہ
Poet: ANSAR MAHMOOD CH By: ANSAR MAHMOOD CH, NEHAR ZAFARWALنہ چھیڑو میرے ارمانوں کو
بس رہنے دو ہم دیوانوں کو
میں مدہوش ہوں دنیا سے بےخبر ہوں
غم جو ہیں کیا کمی ہےہم انسانوں کو
آرزوؤں کا نیلام ہوا پیار بدنام ہوا
اب تو آ گیا ہو گا سکون طوفانوں کو
ٹوٹا ہوں اسے ٹوٹنے سے کیا
فرق کب پڑتا ہے بے جانوں کو
ہو جائے اگر دیدار ان کا موت سے پہلے پہلے
بھول جاؤں گا جیون کے سب نقصانوں کو
More Love / Romantic Poetry






