میرا انتظار نہ کر

Poet: Shahid Salim By: Shahid Salim, Dubai - U.A.E.

خود کو فنا نہ کر تو میرا انتظار کر کے
مجھے یار بھول جا تو کسی اور کو یار کر کے

میں قابل نہیں ہوں تیرے تو ایسا کچھ سمجھ لے
مجھے راس نہیں ساتھ تیرا نہ تجھ سے پیار کر کے

Rate it:
Views: 597
17 Jun, 2010
More Love / Romantic Poetry