میرا تعارف ہو تم

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہارا تعارف ہوں میں
میرا تعارف ہو تم
کوئی تم سے پوچھے
کون ہوں میں---؟
کوئی مجھ سے
پوچھے کون ہو تم---؟
تمہارا تعارف ہوں میں
میرا تعارف ہو تم

Rate it:
Views: 578
18 Dec, 2018