میرا تو جینا ہی تیرے نام ھوتا ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

تیرے ملنے کا ہر بار نیا انداز ہوتا ہے
ہونٹ خاموش پر آنکھوں میں راز ہوتا ہے

مجھ سے دور ہیں مگر ہر پل تو ہی تو میرے ساتھ ہوتا ہے
میری صبح کیا میری شام کیا میرا تو جینا ہی تیرے نام ہوتا ہے

Rate it:
Views: 798
05 Mar, 2011