میرا جرم الفت، افت بھی شاعرا سے
Poet: محمد امین علی By: محمد امین علی, Kunriجب جدا ہو تو بھلا کیوں نہیں دیتے
دینے کو کچھ نہیں تو سزا کیوں نہیں دیتے
میرا جرم ہے الفت، الفت بھی شاعرا سے
لکھے جو میرے نام سے ہیں چند وہ اشعار مٹا کیوں نہیں دیتے
ہے یہ باولا امین فقط دید پر ہی خوش تو
کہو نہ پھر یہ عنایت کیوں نہیں کرتے
کل مجھ سے مخاطب تھے جو جاناں جاناں
آج ہم سے وہ کلام کیوں نہیں کرتے
میں تھا کہ کوششیں کرتا مسلسل کسے خوش کرنے کی
وہ جو خود اپنے اختیار میں نہ تھے امین تیرے کیا ہوتے
More Love / Romantic Poetry






