میرا دل

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

وہ میرا دل بے تاب لے گیا
سب کچھ خانہ خراب لے گیا

سحر ہو جاتی ہے کروٹیں بدلتے
اپنے ساتھ سارے خواب لے گیا

اپنی خوشیاں مجھے سونپ کر
وہ میرے سارے عذاب لے گیا

Rate it:
Views: 379
04 Feb, 2011