میرا دل تیری محبت کا تمنائی ہے
میری چاہ میں سمندرکی گہرائی ہے
تیری یادوں نےکی ایسی چڑھائی ہے
درد کے مارےمیری آنکھ بھر آئی ہے
اپنے دل کی ریاست تیرےنام کردی
اب یہاں صرف تیری شہنشائی ہے
میری زندگی کی راہیں روشن ہو گئیں
جب سےتومیری زیست میں آئی ہے